کراچی میں موسم کی تبدیلی کے بعد مختلف علاقوں میں ٹڈیاں بڑی تعداد میں آگئی ہیں۔ اچانک ٹڈیوں کی آمد سے شہری بہت پریشان ہورہے ہیں۔

نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔

نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود ہیں۔

ٹڈیوں کی بڑی تعداد میں آنے سے شہری پریشان ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY