صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

0
882

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔

صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے۔

جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY