پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔
انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام شیئر کیا، اسٹوری پر بختاور کے دوسرے بیٹے کا نام میر سجاول محمود چوہدری درج ہے۔
بختاور نے اپنے دوسرے بیٹے کانام رکھ دیا
گزشتہ روز بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔












