متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی) کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں کا اعلان، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی ایل ٹی کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔
پی سی بی نے تاحال کسی کرکٹر کو این او سی جاری نہیں کیا۔












