پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں حصہ لے رہی ٹیموں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی ڈیرن سیمی نے بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اسٹیڈیم میں انٹری دے دی ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں نے بھی پریکٹس شروع کردی ہے۔
پی ایس ایل جیسی بڑی لیگ کی بڑی تیاریاں جاری ہیں، ٹیموں نے بھی اپنی اپنی پریکٹس شروع کردی ہے۔











