نیٹو وزرائے دفاع اجلاس، برطانیہ کا یوکرین کو 205 ملین ڈالر دینے کا وعدہ

0
855

یوکرین کے مسئلے پر نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں برطانیہ نے یوکرین کو 205 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔

برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے بتایا کہ امدادی رقم یوکرین کو امریکی ہتھیار خریدنے میں مدد دے گی، یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی اقدامات خوش آئند ہیں۔

دوسری جانب یوکرینی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس ہمارے خلاف زمینی جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتا، شراکت داروں سے کہتے ہیں روس پر پابندیاں بڑھائیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY