ولیم اورہیری کا والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم

0
122

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی،لیڈی ڈیانا کے مرنے کے 20 برس بعد ان کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم جاری کردیا گیا۔

شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نےاپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا ہے۔

مجسمہ لیڈی ڈیانا کی سابقہ رہائش گاہ کنزنگٹن محل میں تعمیر کیا جائے گا۔

اس منصوبے پر کام جلد شروع ہو نے کا امکان ہے۔مجسمہ کی تعمیر کی برطانوی ملکہ نے بھی حمایت کی ہے ۔

واضح رہے کہ شہزادی ڈیانا 1997 میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کار حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں

SHARE

LEAVE A REPLY