بینکاک میں رنگا رنگ بچوں کا فیشن شو

0
1340

بینکاک میں بچوں نے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر فیشن شو میں ریمپ پر واک کی۔
فیشن شو کا انعقاد بچوں کے ملبوسات تیار کرنے والے معروف ڈیزائنرکی جانب سے کیا گیا تھا جس میں موسم کی مناسبت سے ملبوسات پیش کیے گئے۔

فیشن شو کے دوران ننھے منے بچوں نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر واک کی اور فیشن کے جلوے بکھیرے۔

پروفیشنل ماڈلز کی طرح ریمپ پر واک کرتے ننھے بچوں کو دیکھ کر حاضرین خوب محظوظ ہوئے اور ان کی صلاحیتوں پر بھرپور پذیرائی کی

SHARE

LEAVE A REPLY