بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر ڈوز کی فیس ختم کردی گئی

0
707

حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی فیس ختم کردی۔

وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بیرون ملک جانے والے اپنے ڈاکیومنٹ دکھا کر فری بوسٹر لگواسکیں گے۔

وزارت صحت کا کہنا ہےکہ عام پبلک کے لیے بوسٹر ڈوز پہلے ہی فری ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY