ایران نے آبنائے ہرمز پر انتظامی اختیار کیلئے پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا

0
1077

ایران نے آبنائے ہرمز پر انتظامی اختیار کیلئے پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا

نئی اتھارٹی کا باضابطہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی لانچ کر دیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ایران کی جانب سے اس آبی راستے میں بحری ٹریفک کا انتظام سنبھالنے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والی تمام فائبر آپٹک کیبلز ایران کی نگرانی، اجازت نامے اور ٹول فیس کے دائرہ اختیار میں ہوں گی۔

رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز میں بچھا زیرِ سمندر مواصلاتی نیٹ ورک روزانہ 10 ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے عالمی مالیاتی لین دین کا ڈیٹا منتقل کرتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY