انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام ورلڈکپ کرکٹ ٹیموں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئے شیڈول میں پاکستان اورسری لنکا کا میچ اب12اکتوبرکی بجائے10اکتوبرکوکرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔

پاک بھارت میچ کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پاک بھارت کا میچ15کے بجائے14اکتوبر کو ہوگا۔

پاکستان اورانگلینڈ کا مقابلہ12نومبر کےبجائے11نومبر کو ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY