منزہ سہام کے حق میں اسلام آباد کورٹ کا بڑا فیصلہ

0
595

ایک طویل اور صبر آزما قانونی جنگ کے بعد اسلام آباد کی عدالت نے دوشیزہ ڈائجسٹ کی مدیر اعلی مننزہ سہام کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے

منزہ کو سابق ایم این اے پی ٹی ای جمیل احمد خان کی طرف سے برسوں سے جھوٹے مقدمات میں الجھایا گیا تھا

اب سابق ایم این اے پی ٹی ای جمیل احمد خان کو ایک بار پھر اسلام آباد کی عدالت نے بھی دھوکےباز اور جھوٹا قرار دے دیا اور اپنی سابقہ بیوی کی جائیداد اور کاروبار پر قبضہ کی مذموم کوشش عدالت نے ناکام بنادی۔

بقول منزہ سہام کے یہی وہ لوگ ھیں جنہوں نے پی ٹی آئی کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ہے ۔۔۔عدالت نے منزہ سہام کو انصاف فراہم کر کے ثابت کیا کہ جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔۔

منزہ نے اس قانونی جنگ میں انکا ساتھ دینے والے تمام اداروں اور افراد کا دلی شکریہ ادا کیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY