شاہد آفریدی کا بین الا اقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0
849

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بین الا اقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔شارجہ میں پریس کانفرنس میں کہا کرکٹ کوخداحافظ کہہ چکا،صرف چاہنے والوں کیلئےکھیل رہاہوں۔

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں ہی ہونا چاہیے۔ لاہور میں ممکن نہ ہوا تو کراچی اور پنڈی کے آپشنز موجود ہیں۔غیرملکی کرکٹرنہیں آتےتومقامی کھلاڑیوں کےساتھ ہی کھیلیں۔امیدہےپاکستان کرکٹ بورڈ اس معاملےپراچھافیصلہ کرےگا۔

پریس کانفرنس میں آفریدی کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کے لیے ان کی فاونڈیشن اہم ہے،تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں سے درخواست کرونگا جہاں اتنی سپورٹ کی پاکستان آکر ایک میچ کے لیے بھی سپورٹ کریں

SHARE

LEAVE A REPLY