کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےتمام غیرملکی کھلاڑیوں نےپی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور آنے سے انکار کر دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن وطن واپسی کے لیے شارجہ سے لندن روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پشاور زلمی کو ہرا کر پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بنالی ہے جبکہ پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم میں کیون پیٹرسن، رائلی روسو، نیتھن میکلم، ملز اور لیوک رائٹ شامل ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY