نوید سجاد چوہدری: لندن .ایم کیو ایم لندن نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت ندیم نصرت کر رہے تھے جب کے ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل اور مصطفیٰ عزیز آبادی بھی مظاہرے میں شریک تھے

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایم کیو ایم کے کارکنان کو گھروں سے اٹھا لے جانے کا نوٹس لیں
انہوں نے کہا کہ ہم مہاجر اپنے آپ کو محب وطن پاکستانی سجھتے ہیں اور پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں موجودہ حکومت خود کو جمہوری حکومت کہتی ہے تو ہمارے حقوق کا تحفظ بھی کرے












