پشاور ہائی کورٹ نے ن لیگی ضیاء الرحمان کو نااہل قرار دے دیا

0
542

پشاور ہائی کورٹ نے مسلم ن لیگ کے ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کرتے ہوئے نااہلی کا حکم جاری کردیا۔

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیاء الرحمان حلقہ پی کے 54 مانسہرہ دو سے منتخب ہوئے تھے۔ نااہلی کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دیا۔

ایم پی اے کے خلاف پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما احمد شاہ کی جانب سے ہائی کورٹ میں نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY