ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ ساتویں ڈیجیٹل مردی شماری کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو کے مطابق سندھ کی آبادی میں 64 لاکھ 63 ہزار کا اضافہ ہوچکا اور صوبے کی آبادی 5 کروڑ 43 لاکھ 18 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔

ڈائریکٹرادارہ شماریات نے بتایا کہ کراچی کی آبادی میں اب تک 14 لاکھ افراد کا اضافہ ہوچکا ہے اور شہر کی آبادی ایک کروڑ 74 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY