ایشائیوں کی اکثریت والے لندن کے علاقے الفورڈ میں نوجوان قتل

0
952

لندن۔ سید کوثر کاظمی ۔ ایشائی آبادی کے لحاظ سے مشہور لندن کے علاقے الفورڈ میں انیس سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے

اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق انیس سالہ مقتول کی شناخت پوسٹ مارٹم کے بعد ظاہر کی جائے گی

عینی شاہدین کے مطابق نوجوان کو گولی مار کر موقع پہ ہلاک کر دیا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY