انگریزی زبان سمجھنے والا گوریلا ‘کوکو’ 46 برس کی عمر میں چل بسا

0
2778

اشاروں کی زبان سمجھے والا گوریلا “کوکو” 46 برس کی عمر میں چل بسا۔ “کوکو” ایک ہزار اشارے اور 2 ہزار انگریزی کے لفظ سمجھ سکتا تھا۔

کیلیفورنیا میں گوریلا کی رکھوالی کرنے والے ادارے کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ “کوکو” اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا ہے

سان فرانسسکو میں پیدا ہونے والا گوریلا نہ صرف ضرورت کی حد تک انگریزی سمجھ لیتا تھا بلکہ اشاروں کی زبان میں جواب بھی دے دیتا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY