بوم بوم شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

پشاورزلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ‘ایک ٹیم کے ساتھ کپ جیتا اور دوسری کی باری ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم سےکپ جیتا،اب دوسری ٹیم کی باری ہے

SHARE

LEAVE A REPLY