عراق: ابوبکر البغدادی کا نائب فضائی حملے میں ہلاک

0
1074

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا دست راست اور جنگی امور کا وزیر ایاد حامد الجميلی عراق میں بمبازی کے دوران ہلاک ہوگیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق عراقی خفیہ ادارے نے بتایا ہے کہ داعش کے نائب کمانڈر الجمیلی کی ہلاکت ہفتے کے روز عراقی صوبے الانبار کے شہر القائم پر عراقی فوج کی فضائی بمباری کے دوران ہوئی۔

اس فضائی حملے میں الجمیلی کے دو ساتھی بھی مارے گئے، عراقی فوج نے شامی سرحد کے قریب واقع القائم شہر پر قبضہ رواں برس جنوری میں کیا

SHARE

LEAVE A REPLY