فرانس . ڈنکرک شہر کی ریفوجی کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی

0
1351

سید کوثر کاظمی ۔ فرانس میں ڈنکرک شہر کی ریفوجی کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی .آگ افغانی اور کردش باشندوں میں لڑائی کے بعد بھڑکی تاہم ابھی تک آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ھو سکی

 لوگ اپنی جانیں بچانے کے لے ادھر ادھر بھاگتے رہے ۔ فائر فائٹر ابھی بھی آگ بجانے میں مصروف ہیں

 اس کیمپ میں تقریبا 1500 سے زیادہ پناہ گزین رہائش پذیر تھے .آگ لگنے سے 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاح .جب کے افغان اور کردش باشندوں میں لڑائی سے 6 افراد چاقو کے وار سے بھی زخمی ہوۓ

SHARE

LEAVE A REPLY