امریکاکی پہلی مسلم جج شیلاعبدالسلام دریائے ہڈسن میں مردہ پائی گئیں ہیں۔65 برس کی خاتون نیویارک میں مقیم تھیں ۔ موت کی تحقیقات جاری ہیں۔

مین ہٹن کے دریائے ہڈسن میں شیلاعبدالسلام کی لاش ون تھرٹی سیکنڈاسٹریٹ کےقریب پائی گئی ۔وہ اپنےشوہر کےساتھ نیویارک میں مقیم تھیں ۔ ان کےبدن پربظاہرکوئی چوٹ کانشان نہیں ہے۔

وہ نیویارک کورٹ آف اپیلز میں خدمات انجام دینےوالی امریکا کی پہلی مسلم خاتون جج تھیں۔ان کاتقررچاربرس پہلے کیاگیاتھا۔

شبہ ظاہر کیاجارہاہےکہ مسلم جج کی موت فطری نہیں ہے

SHARE

LEAVE A REPLY