ہنری چہارم شاہ انگلستان اور لارڈ آئر لینڈ تھا۔ اس نے اپنے دادا ایڈورڈ سوم کے تعلق سے مملکت فرانس کے بادشاہ ہونے کا دعوی بھی کیا۔
فرانسیسی بادشاہ ہنری چہارم کا سترہویں صدی میں چوری ہوجانے والا سر مل گیا ہے۔ ڈی این اے ٹیسٹ اور دیگر شواہد سے اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ ملنے والا سر فرانس کے سب سے پسندیدہ بادشاہ ہنری چہارم کا ہی سر ہے۔ چار صدی قبل فرانس میں آنے والے انقلاب کے وقت ہنری چہارم کا سر شاہی قبرستان سے غائب ہوگیا تھا۔
چھ ماہ قبل اس سر کے ملنے کے بعد ماہر سائنس داں ڈاکٹر چارلئیر کی انیس رکنی ٹیم نے اس کی اصلیت کی تصدیق کے لئیے مختلف ٹیسٹ کئیے اور انھوں نے اس کے اصل ہونے کی تصدیق کردی۔













