برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج (ہفتہ کو )آئیں گے

0
193

برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات سے قبل میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے ووٹ ڈالے گئے، جن کے نتائج آج(ہفتہ کو )آئیں گے۔اس حوالے سے مبصرین اورشہری بحث کررہے ہیں کہ کیا لو کل الیکشن کے نتائج 8جون کو ہونے والے عام انتخابات کا ٹیسٹ ثابت ہوں گے

ٹوریز کا دعوی ہے وہ زیادہ نشستیں جیتیں گے جبکہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹرو مئیرز کے پہلے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری رہا جس میں پولنگ رات10 بجے ختم ہوئی۔ وزیراعظم ٹریزا مے کی کنزریٹو پارٹی کو 1100نشستوں کا دفاع کرنا ہے، جبکہ حریف لیبر پارٹی کو 1540سیٹوں پر اپنا حق برقرار رکھنے کے چیلنج کا سامنا ہے ۔

انتخابات میں لوگوں کی نظر لب ڈیم اور یوکے انڈی پینڈس پارٹی پر بھی مرکوز ہے کہ وہ کتنی نشستیں حاصل کرتی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY