سر سے 25 سیکنڈز میں 90 کنکریٹ سلیبس توڑنے کا عالمی ریکارڈ

0
852

بوسنیا کے نوجوان نے اپنے سر سے 90 کنکریٹ سلیبس توڑ کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔ نوجوان کا کارنامہ دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔

بوسنیا سے تعلق رکھنے والے اکریم احمد نے اپنے سر سے 90 کنکریٹ سلیبس توڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

کریم نے 90 کنکریٹ سلیبس محض 25 سیکنڈز میں توڑیں۔ کریم کارنامہ اور تیز رفتاری دیکھ کر وہاں موجود تماشائی حیران رہ گئے

SHARE

LEAVE A REPLY