پاناما کیس کی تفتیش کے حوالے سے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے کزن طارق شفیع دوسری بار پیش ہوئے ۔

جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم نے طارق شفیع سے تین گھنٹے تک استفسارات کیئے اور اسمیں گلف سٹیل ملز کے حوالے اے مختلف امور پر سوالات کئے

طارق شفیع جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کیس کے حوالے سے اہم دستاویزات بھی اپنے ساتھ لائے تھے ۔

طارق شفیع کو جے آئی ٹی نے خصوصی طور پر کیس کی تفتیش میں اہم سوالات کے جوابات حاصل کر نے کیلئے طلب کیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY