برہان وانی کی برسی قریب آتے ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بوکھلاہٹ بڑھنے لگی ،حریت رہنماؤں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔

بھارتی فورسز نے حریت رہنمامیرواعظ عمرفاروق اورسیدعلی گیلانی گھروں میں نظربند جبکہ یاسین ملک کوگرفتارکرلیا۔

مقبوضہ کشمیرمیں سیکورٹی الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے ، وادی میں آج سے موبائل انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال8جولائی کوبھارتی فوج نےکشمیری رہنمابرہان وانی کوشہیدکیاتھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY