امریکا میں زیرآب میوزک کنسرٹ کا انعقاد

0
83

امریکا میں زیرآب میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ میوزک بینڈ کے شرکاء نے سمندر کے اندر موسیقی کی دھنیں چھیڑیں۔

میوک کنسرٹ تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن سمندر کے اندر کسی کو موسیقی دھنیں چھیڑتے نہیں دیکھا ہوگا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایسے زیرآب میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں میوزک بینڈ کے شرکاء نے سمندری حیات کا روپ دھار کا موسیقی کی دھنیں چھیڑیں۔

میوزک بینڈ نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا تو لوگ دیکھتے ہی رہ گئے

SHARE

LEAVE A REPLY