وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعظم اپنے منصب سے سبکدوش ہو گئے ہیں اور کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے

ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر چہ سارے عمل پر ہمیں شدید تحفظات رہے ہیں لیکن اسکے باوجود عدالت کے فیصلے پر عمل کیا جائے گا

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے صدر مملکت سے کہا ہے کہ وہ جمہوری نطام کے تسلسل کے لیئے اپنا ٓآئینی کردار ادا کریں

SHARE

LEAVE A REPLY