وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لیاگیا۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نےوزیراعظم کی زیرصدارت ویزا اصلاحات اجلاس میں شرکت کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY