پاکستان کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن اور آسٹَرلی کرکٹ کلب مل کر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رہے ہیں جس میں مختلف قسم کے رنگا رنگ استال ہونگے اور صبح گیارہ بججے سے شام سات بجے تک جاری رہنے والے اس میلے میں کرکٹ کے مقابلے بھی شامل ہیں جس میں مختلف ٹیمیں شرکت کریں گی۔

لندن اور اسکے گردونواح کے پاکستانیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس تقریب کو کامیاب بنائیں

dr murtaza adv

اس تقریب کے روح رواں معروف سماجی کارکن،شاعر اور معالج ڈاکٹر غلام مرتضی نے عالمی اخبار کے مدیر اعلی صفدر ھمدانی سے خصوصی گفتگو کی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY