سڈنی کے ایئرپورٹ پر روبوٹ تعینات کردیا گیا۔

0
1067

روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں سڈنی کے ایئرپورٹ پر روبوٹ تعینات کردیا گیا۔

آسٹریلوی شہر سڈنی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرنیوزی لینڈ ایئر لائن کی جانب سے کینڈرائیڈ روبوٹ متعارف کرایا گیا ہے جو نہ صرف ایئر پورٹ پر آنے والے مسافروں کو خوش آمدید کہتا ہے بلکہ اُنکی رہنمائی بھی کرتا ہے۔

یوں خوش آمدید کرتا، خدا حافظ کرتا اور کسٹمرز سروسز دیتا روبوٹس بچوں سمیت بڑوں کی بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY