چھبیس اگست 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدہ

0
109

روس کے سابق رہنما میخاٹل کوریا جوف نے ماسکو اور جرمنی کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام کی ضرورت پرز ور دیا ہے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں چارلی یارڈر کراسنگ چیک پوائنٹ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے کیونکہ ماضی میں ہمیشہ ایسا رہا ہے کہ جب ہمارے تعلقات اچھے رہے ہیں اس سے جرمنی اور روس دونوں ممالک کو فائدہ ہوا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ ماضی سے سیکھتے ہوئے آپس میں تعلقات کو بہتر بنائیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY