نائن الیون حملوں کو سولہ برس بیت گئے

1
1317

گیارہ ستمبر دو ہزار ایک جسے دنیا نائن الیون کے نام سے جانتی ہے، امریکا پر دہشتگرد حملوں کا دن ہے۔ اس دن نیو یارک کے ہوائی اڈے سے چار مسافر بردار طیارے اغوا کئے گئے۔

ان میں سے دو طیارے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرا دیئے گئے جبکہ تیسرا طیارہ محکہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹا گان پر گرایا گیا، جس سے عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ چوتھا جہاز وائٹ ہاؤس کی طرف لے جایا جا رہا تھا جسے پنسلوانیا میں لڑاکا طیاروں کے ذریعے مار گرایا گیا۔

افغانستان میں مقیم القاعدہ کی قیادت نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی، جس کو بنیاد بنا کر امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر دیا۔ سانحے کے رد عمل میں دنیا بھر میں بے گناہ مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے۔ امریکی مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی۔ ان حملوں کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں کا جو تاثر خراب ہوا اس کو ابھی تک بحال نہیں کیا جا سکا

SHARE

1 COMMENT

  1. ان میں سے دو طیارے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرا دیئے گئے جبکہ تیسرا طیارہ محکہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹا گان پر گرایا گیا، جس سے عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ چوتھا جہاز وائٹ ہاؤس کی طرف لے جایا جا رہا تھا جسے پنسلوانیا میں لڑاکا طیاروں کے ذریعے مار گرایا گیا۔

    اور اب تک لوگ اس واقعہ پر شک کرتے ہیں ۔ اور کرتے ہی رہیں گے۔
    اتنا جھوٹ بولیں کہ دنیا کو سچ لگنا شروع ہو جائے ۔ اب امریکن جتنا بھی سچ بوسچ بولیں۔ یہ دنیا کو جھوٹ ہی لگے کا۔ کس قدر ستم ظریفی ہے حالات کی۔

LEAVE A REPLY