تیرہ ستمبر 2012لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار کا یوم ولادت

0
50

پاکستانی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پچاس کی دہائی میں کیا یہ بلیک اینڈ وائٹ فلموں کا دور تھا ۔
لہری برصغیر کی فلمی دنیا کے ایک منفرد اداکار تھے ان کے برجستہ جملے ان کے مزاح کی خاص بات تھے لہری نے تیس برس

تک فلمی دنیا پر راج کیا انہوں نے کم و بیش 220سے زائد فلموں میں مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں چند فلمیں پنجابی جبکہ باقی تمام تر اردو میں تھیں۔لہری فلم انڈسٹری کے وہ واحد مزاحیہ اداکار تھے جنہیں منفرد اداکاری پر 12مرتبہ نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

لہری وہ واحداداکار تھے جنہوں نے مزاح کی دنیا میں نئی جہت متعارف کروائی۔لہری کا 13ستمبر 2012ء کو طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا تھ

SHARE

LEAVE A REPLY