برطانیہ میں بھارت کو مطلوب داؤد ابراہیم کی6ارب 70کروڑ ڈالرسے زائد کی جائیداد ضبط کر لی گئی۔

میڈیا ذرائع کا دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر وارکشائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی عمارتوں کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ضبط کی گئی مالیت تقریباً6ارب 70کروڑ ڈالر سے زائد بنتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY