یکم اکتوبر1896ء – لیاقت علی خان کا یوم ولادت ہے

0
160

لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ان کے یوم ولادت کے موقع پر مختلف سیاسی، دینی، مذہبی ، عوامی ، سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں ، سیمینارز وغیرہ کا اہتمام کیا جائے گا جس میں لیاقت علی خان کی ملکی و ملی اور قومی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان جوتحریک پاکستان کے عظیم رہنما ، بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے انتہائی معتمد ساتھی اور پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے کو16اکتوبر 1951ء کو کمپنی باغ (جسے بعد میںلیاقت باغ کا نام دیا گیا ) راولپنڈی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیاتھا ۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY