جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔

ذرائع کے مطابق اسپیشل کورکمانڈرز کانفرنس میں داخلی سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانفرنس میں آرمی چیف کےحالیہ دورہ ٔافغانستان پر بھی بات چیت کی جائے گی، جبکہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY