آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پکتیا میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

یاد رہے کہ اب سے کچھ گھنٹے قبل افغانستان کے جنوبی، مغربی اور مشرقی علاقوں میں کئی سرکاری تنصیبات اور پولیس چوکیوں پر طالبان کی جانب سے خودکش حملے کئے گئے جن میں کم از کم 74 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY