ترک صدر طیب اردوان نے سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے امریکی اعلان کے کی صورت حال بلخصوص مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے دونوں رہنمائوں بات چیت کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں،تاہمترکی نے ٹرمپ کے فیصلہ کو غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا جبکہ ترکی میں ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد سیکڑوں افراد نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کےسامنے زبردست احتجاج کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY