متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے منحرف رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق سلمان مجاہد بلوچ کچھ دیر میں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کے ساتھ نیوز کانفرنس کریں گے ۔

سلمان مجاہد بلوچ کیماڑی کے حلقے سے قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے ،ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY