سری لنکن کرکٹ بورڈ نےایشیاکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نےایشیاکپ کیلئےداسن شناکا کو ٹیم کے کپتان مقرر کر دیاجبکہ کوشال مینڈس نائب کپتان مقرر ہوئے ہیں۔

پاٹھم نشانکا، دموتھ کرونا رتھنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہونگے۔

دھننجیا ڈی سلوا،سدھیرا سماراوکراما، مہیش تھکشانا، دونیتھ ویلالاگے اسکواڈ میں شامل ہیں۔

متھیشا پتھیرانا ، کسن راجیتھا ، دُشان ہیمانتھا، بنورا فرنینڈواور پرامودھ مدوشان اسکواڈ کا حصہ

وانندو ہسارانگا اور دُشمانتھا چمیراانجری کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

SHARE

LEAVE A REPLY