موسم تبدیل پیٹ کے امراض میں اضافہ

0
1119

موسم تبدیل ہوتے ہی ملتان میں پیٹ کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ملتان کی سرکاری اسپتالوں میں روزانہ پیٹ کے امراض میں مبتلا 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں، جن میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگ افراد کی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خصوصا وہ افراد جو گرمی سے محفوظ رہنے کے لئے ٹھیلوں کے غیر معیاری مشروبات پینے سے احتیاط برتیں اور پیٹ کے مرض میں مبتلا ہونے پر فورا اپنے معالج سے رابطہ کریں

SHARE

LEAVE A REPLY