امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عراق میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف جنگی آپریشن کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر تیس اپریل کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اب عراقی دستوں کو تربیت دیتے ہوئے اس قابل بنانے کی کوشش کی جائے گی کہ وہ ملکی سلامتی کی ذمہ داریاں خود سنبھال سکیں۔ اس آپریشن کو غیر فعال بنانے کا اعلان بغداد میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY