شہزادہ ولیم اورکیٹ کےتیسرے بچے کی تصاویر جاری

0
229

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے اپنے تیسرے بچے شہزادہ لوئیس کی نئی تصاویر جاری کردیں۔

کینسینگٹن پیلس کی جانب سے پرنس لوئیس کی دو تصویریں جاری کی گئی ہیں ۔

ایک تصویر شہزادی شارلٹ کی سالگرہ کے دن 2 مئی کی ہے ،جس میں وہ اپنے چھوٹے بھائی گود میں اٹھائے بیٹھی ہیں ۔

دوسری دوسری تصویری شہزادے کی پیدائش کے تین دن بعد کی ہے ۔پرنس لوئس کی پیدائش 23 اپریل کو ہوئی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY