اردن کے وزیر اعظم ہانی الملقی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الملقی نے اپنا استعفی شاہ عبداللہ کے پاس جمع کرا دیا ہے۔ ٹیکس میں اضافے اور دیگر بچتی اقدامات کی وجہ سے وزیر اعظم کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری تھے۔

اردن کی معیشت گزشتہ کچھ عرصے سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ اردن میں پالیسیوں پر حتمی فیصلہ لینے کا اختیار صرف ملکی بادشاہ کے پاس ہے۔ شاہ عبداللہ نے عمر الرزاز کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY