نگران وفاقی کابینہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائی گی، صدر ممنون حسین نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے، حلف کے بعد نگران کابینہ کا اجلاس بھی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ساڑھے گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی، اس موقع پر سبکدوش پارلیمنٹ کے معزز اراکین، مسلح افواج کے سربراہان، ججز اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے، اس بات کا قوی امکان ہے کہ نگراں وفاقی کابینہ میں دس سے بارہ وزرا کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

حلف کے بعد نگران کابینہ کا اجلاس بھی متوقع ہے

SHARE

LEAVE A REPLY