بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کا معاملہ ٹیڑھی کھیربن گیا، پارلیمانی کمیٹی کے بجائےمعاملہ الیکشن کمیشن جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کل مشاورتی اجلاس میں جانے سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرنے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت نہیں کی، ان کے دیے گئے نام متنازع ہوگئے ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY