جمائمہ عمران کے دفاع میں نکل آئی ہیں

0
1379

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ عمران کے دفاع کے لیے ریحام کے سامنے آگئیں۔

جمائمہ کا کہنا ہے کہ اگرریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہوئی تو وہ ہرجانے کا دعویٰ کریں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں جمائمہ نے لکھا کہ ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہونے کے قابل نہیں، یقین ہے ایسی کتاب برطانیہ میں شائع نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے 16 سال کے بیٹے کے توسط سے ہرجانہ کا دعویٰ دائرکریں گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY